19 ستمبر 2018 - 07:43
News ID: 909733
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قم میں مراجع عظام کے بیوت میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر ساتھیوں کی یاد میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
